کراچی (قدرت روزنامہ)کے الیکٹرک صارفین کے لیے اچھی خبر ہے کہ کراچی میں بجلی سستی ہونے کا امکان ہے۔کے الیکٹرک کی جانب سے نیپرا میں جولائی تا ستمبر کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست دائر کی گئی ہے۔
کراچی میں سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 7 روپے 83 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے۔اکتوبر کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بھی بجلی 1 روپے 88 پیسے سستی ہونے کا امکان ہے۔
ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ سے کے الیکٹرک صارفین کو 3 ارب 15 کروڑ 70 لاکھ روپے کا ریلیف ملے گا۔نیپرا کے الیکٹرک کی درخواستوں پر 30 نومبر کو سماعت کرے گا۔
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان میں خضدار کے علاقے کلاڑو میں قبائلی رہنما میر مہراللہ محمد حسنی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے انٹرنیٹ پر…
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے متعدد اضلاع میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسز معطل ہوگئی۔ موبائل…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) عمران خان کی اہلیہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں اسموگ کے بحران کے پیش نظر…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب اربن یونٹ نے فضائی آلودگی میں بنیادی کردار ادا کرنے والوں…