عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمت میں کمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 5 فیصد کم ہو گئی . عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے .

برینٹ خام تیل 5 فیصد کمی کے بعد 86 ڈالر فی بیرل پر آ گیا .
عالمی منڈی میں ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 77 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کر رہاہے . عالمی میڈیا کے مطابق عالمی سطح پر گیس کی قیمت میں بھی4 فیصد کمی ہوئی ہے . جس کے بعد قیمت 6 ڈالر 8 سینٹ فی ایم ایم بی ٹی یو ریکارڈ ہوئی ہے .

. .

متعلقہ خبریں