ژالے سرحدی کی مزاحیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف اداکارہ ژالے سرحدی کی مزاحیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Zhalay Sarhadi Official (@zhalay)


شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ کہتی ہیں پاکستان کا سب سے بڑا ٹیکنیکل سوال اور سناؤ۔ اس سے بھی بڑا اس کا ٹیکنیکل جواب میں ٹھیک ہوں، تم سناؤ۔
اس سے قبل ژالے سرحدی نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی تھی۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Zhalay Sarhadi Official (@zhalay)


شئیر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ کو ڈائیلاگ پر لپسنگ کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔انہوں نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ قسمت کے کھیل نرالے۔
قبل ازیں ژالے سرحدی نے اسی طرح کی ویڈیو شیئر کی تھی جسے ان کے مداحوں کی جانب سے پسند کیا گیا تھا۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Zhalay Sarhadi Official (@zhalay)


یاد رہے کہ اداکارہ ژالے سرحدی انسٹاگرام پر اسی طرح کی مزاحیہ ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہیں۔