اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف اداکارہ ژالے سرحدی کی مزاحیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے . ال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے .
View this post on Instagram
شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ کہتی ہیں پاکستان کا سب سے بڑا ٹیکنیکل سوال اور سناؤ . اس سے بھی بڑا اس کا ٹیکنیکل جواب میں ٹھیک ہوں، تم سناؤ .
اس سے قبل ژالے سرحدی نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی تھی .
View this post on Instagram
شئیر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ کو ڈائیلاگ پر لپسنگ کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا . انہوں نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ قسمت کے کھیل نرالے .
قبل ازیں ژالے سرحدی نے اسی طرح کی ویڈیو شیئر کی تھی جسے ان کے مداحوں کی جانب سے پسند کیا گیا تھا .
View this post on Instagram
یاد رہے کہ اداکارہ ژالے سرحدی انسٹاگرام پر اسی طرح کی مزاحیہ ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہیں .