بین الاقوامی مارکیٹ، تیل کی قیمتیں 2 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں 2 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئیں . انٹر نیشنل مارکیٹ میں برینٹ خام تیل87 سینٹ کم ہونے کے بعد 86.75 ڈالرز فی بیرل تک ہو گیا .

امریکی خام تیل بین الاقوامی مارکیٹ میں 87 سینٹ سستا ہونے کے بعد 79.21 ڈالرز فی بیرل کی سطح پر آ گیا .

. .

متعلقہ خبریں