حریم شاہ کی نئی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے . ٹک ٹاکر کی جانب سے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Hareem Bilal Shah (@hareem.shah_official_account)


شئیر کی گئی ویڈیو کو دیکھنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں . اس سے قبل حریم شاہ نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی .
شئیر کی گئی ویڈیو میں ٹک ٹاکر کو اپنے شوہر کے ہمراہ شیشہ پیتے ہوئے دیکھا گیا جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنا رہے تھے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Hareem Bilal Shah (@hareem.shah_official_account)


گزشتہ دنوں ٹک ٹاکر نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی جس میں انہیں سڑک کنارے ڈانس کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا .
ویڈیو میں وہ اپنے شوہر بلال شاہ کے ساتھ کسی تفریحی مقام پر سرد موسم سے لطف اندوز ہورہی تھیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Hareem Bilal Shah (@hareem.shah_official_account)


ویڈیو میں چلنے والے بالی ووڈ کے گانے پر اداکارہ کو جھومتے ہوئے دیکھا گیا جبکہ ان کے شوہر اداکارہ کے اس انداز پر مسکرا رہے تھے .
ویڈیو وائرل ہوتے ہی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ناراضگی کا اظہار کیا جارہا تھا . واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر حریم شاہ کو اکثر و بیشتر تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے .

. .

متعلقہ خبریں