اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ٹک ٹاکر کی جانب سے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے۔
شئیر کی گئی ویڈیو کو دیکھنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔اس سے قبل حریم شاہ نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی۔
شئیر کی گئی ویڈیو میں ٹک ٹاکر کو اپنے شوہر کے ہمراہ شیشہ پیتے ہوئے دیکھا گیا جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنا رہے تھے۔
گزشتہ دنوں ٹک ٹاکر نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی جس میں انہیں سڑک کنارے ڈانس کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔
ویڈیو میں وہ اپنے شوہر بلال شاہ کے ساتھ کسی تفریحی مقام پر سرد موسم سے لطف اندوز ہورہی تھیں۔
ویڈیو میں چلنے والے بالی ووڈ کے گانے پر اداکارہ کو جھومتے ہوئے دیکھا گیا جبکہ ان کے شوہر اداکارہ کے اس انداز پر مسکرا رہے تھے۔
ویڈیو وائرل ہوتے ہی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ناراضگی کا اظہار کیا جارہا تھا۔ واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر حریم شاہ کو اکثر و بیشتر تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مخصوص نشستوں کے حوالے سے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف…
کراچی(قدرت روزنامہ) ڈاکوؤں نے لوٹ مار کا نیا طریقہ اختیار کرتے ہوئے مسافر بن کر…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی حکومت نے نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کیلیے آئی ایم ایف…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) گندم اور دیگر اشیائے ضروریہ کی اسمگلنگ میں کسٹمز اہل کاروں کے…
لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے رواں برس دورہ…
خضدار(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع خضدار میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق…