فلم ” چہرے ” 27 اگست کو ریلیز کی جائے گی

ممبئی (قدرت روزنامہ) امیتابھ بچن اور عمران ہاشمی کے فینز دونوں کو ایک ساتھ فلم چہرے میں دیکھ سکیں گے . کورونا کی وجہ یہ فلم تاخیر کا شکار ہے لیکن اب اس کو 27 جولائی کو ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے .

تفصیلات کے مطابق فلم کی کاسٹ میں امیتابھ بچن ، عمران ہاشمی اور ریحا چکربرتی مرکزی کردار ادا کررہے ہیں جبکہ دیگر کاسٹ میں کرسٹل ڈی سوزا،سدھانت کپور، انوکپور اور رگھبیر یادیو شامل ہیں . فلم ڈائریکٹر رومی جعفری کا کہنا ہے کہ امیتابھ بچن اور عمران ہاشمی کو فلم بین ایک ساتھ ضرور پسند کریں گے . فلم ” چہرے ” کی کہانی ایک قتل کے گرد گھومتی ہے . . .

متعلقہ خبریں