ایک موبائل میں دوسرے موبائل کا چارجر لگانے کی غلطی ہر گز نہ کریں، ایسا کرنے سے کیا نقصان ہوسکتا ہے؟ جانیئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ایک موبائل میں دوسرے موبائل کا چارجر لگانے کی غلطی ہر گز نہ کریں کیونکہ ایسا کرنے سے آپ بڑے نقصان کا سامنا کرسکتے؟موبائل فون میں اگر دوسرا چارجر لگالیں تو اس سے آپ کے اپنے موبائل کی چارجنگ پن لوز ہو جاتی ہے، جس کی وجہ سے موبائل میں چارجنگ ہونا بند ہو جاتی ہے۔دوسرے کا چارجر زیادہ ہائی پاور کا ہو اور آپ کا کم ایمپئر کا تو اس سے موبائل کی بیٹری بھی خراب ہو سکتی ہے۔موبائل فونز کا اپنا چارجر چھوٹے یا ہلکے بجلی کے جھٹکوں سے اس کو محفوظ کرلیتا ہے، لیکن جب آپ کوئی دوسرا چارجر لگائیں تو وہ آپ کے موبائل کو محفوظ نہیں بنا پاتا اور یہی وجہ ہے کہ آپ کا فون جلدی خراب ہو جاتا ہے۔دوسرے کا چارجر لگانے سے موبائل کی بیٹری جلدی اور تیزی سے گرتی ہے اور و ہی موبائل جو 4 گھنٹے آسانی سے چل جاتا ہے وہی پھر 1 سے 2 گھنٹے میں بیٹری ختم کر دیتا ہے۔

Recent Posts

آئی ایم ایف نے پاکستان سے غیر ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان سے غیر ملکی زرمبادلہ ذخائر میں…

37 mins ago

اسحاق ڈار کا دورہ کرغزستان کیوں منسوخ ہوا ،وجہ سامنے آگئی

لاہور (قدرت روزنامہ) کرغستان کی حکومت کی درخواست پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق…

43 mins ago

سولر نیٹ میٹرنگ پاور سیکٹر کے لئے ایک مسئلہ بنا ہوا ہے، وزیر توانائی اویس لغاری

لاہور (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے کہا ہے کہ سولر نیٹ…

1 hour ago

ملک کے وہ علاقے جہاں آج رات بارش کا امکان ہے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے بالائی خیبرپختونخوا، خطہ پوٹھوہار، گلگت بلتستان اور کشمیر میں…

1 hour ago

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا رد عمل

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم…

1 hour ago

اگلے10 دن اہم,جنوبی پنجاب میں کہاں کہاں ہیٹ ویو کی لہر شدید ہو سکتی ہے؟ جانیے

لاہور (قدرت روزنامہ )پی ڈی ایم اے پنجاب کی ہدایات کے پیش نظر محکمہ صحت…

2 hours ago