مداح ہانیہ عامر کی خوبصورتی کے دیوانے ہوگئے؛ دلکش تصاویر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اور معروف اداکارہ ہانیہ عامر اکثر سوشل میڈیا پر متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے بھی خوب پسند کیا جاتا ہے . حال ہی میں معروف اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا رخ کیا جہاں انہوں نے کچھ تصاویر شیئر کیں جو مداحوں کو بھاگئیں .


شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ڈمپل کوئن نے نیلے رنگ کا خوبصورت لہنگا پہنا ہوا ہے جس نے مداحوں کو اپنی طرف متوجہ کرلیا . تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہانیہ عامر مسکرا رہی ہیں اور مختلف پوز میں تصاویر بنوائیں .
اداکارہ نے پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ’ بارات کے لیے نیلا رنگ‘ .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Hania Aamir 哈尼亚·阿米尔 (@haniaheheofficial)


ہانیہ عامر کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو مداحوں کو خوب پسند آئیں اور اداکارہ کی تعریفیں بھی کی .
واضح رہے کہ ہانیہ عامر نے ڈرامہ سیریل ’میرے ہمسفر‘، ’عشقیہ‘، ’سنگِ ماہ‘ اور کئی مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے .

. .

متعلقہ خبریں