وی پی این استعمال کرنے والے ہوشیار ۔۔۔۔حکومت نے غلط استعمال کرنے والوں کو بھاری جرمانہ کرنے کا فیصلہ کر لیا

دبئی(قدرت روزنامہ) متحدہ عرب امارات نے وی پی این سافٹ ایئر کا غلط استعمال کرنے والوں کو بھاری جرمانہ کرنے کا فیصلہ کر لیاہے ۔اس ضمن میں عرب میڈیانے بتایا کہ امریکی کمپنی نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ رواں سال 2021 کے دوران یو اے ای میں وی پی این سافٹ وئیرز ڈاؤن لوڈ کرنے کے رجحان میں ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا ہے۔

دوسری جانب یو اے ای حکام کا کہنا ہے کہ وی پی این کا استعمال حکومت کی مقرر کردہ ہدایات کے اندر قانونی ہے، جامعات، نجی ادارے اور بینک ذاتی مقاصد کے لیے اپنی حدود میں اس کا استعمال کر سکتے ہیں۔انہوں نے کہا ہے کہ اس کا غلط استعمال کرنے والوں پر 5 لاکھ درہم سے لے کر 20 لاکھ درہم کیا جا سکتا ہے۔

Recent Posts

وزیراعظم کا بشکیک میں پاکستانی سفیر کوفون، طلبا کو مکمل مدد فراہم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے کرغزستان میں پاکستان کے سفیر حسن علی زیغم…

3 mins ago

انمول بلوچ نے حمزہ سہیل کیساتھ تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستانی معروف اداکارہ انمول بلوچ نے اپنی اور اداکار حمزہ سہیل کی…

3 mins ago

پاکستان کی آئی سی ٹی برآمدی ترسیلات میں 31 کروڑ ڈالرز کا تاریخی اضافہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ کا کہناہے کہ آئی سی ٹی…

15 mins ago

زرتاج گل کے خلاف نازیبا الفاظ کا استعمال، طارق بشیر چیمہ کی قومی اسمبلی کی رکنیت معطل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زرتاج گل کے خلاف نازیبا الفاظ کے استعمال پر پاکستان مسلم لیگ…

16 mins ago

وزیراعلیٰ بلوچستان نے ماہرہ خان سے کس بات پر معافی مانگی؟

کوئٹہ (قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پاکستان لٹریچر فیسٹیول ( پی…

31 mins ago

بلوچستان کے ضلع کیچ میں ڈینگی وبا پھیلنے سے 14 افراد جاں بحق

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تربت میں ڈینگی وبا پھیلنے سے…

39 mins ago