پاکستان کو معاشی استحکام کیلئے اصلاحات کا عمل تیز کرنے کی ضرورت ہے، نمائندہ آئی ایم ایف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان میں آئی ایم ایف کی نمائندہ ایسٹر پریز نے کہا ہے کہ پاکستان کو معاشی استحکام کیلئے اصلاحات کا عمل تیز کرنے کی ضرورت ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں آئی ایم ایف کی نمائندہ ایسٹر پریز نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان سے بات چیت جاری ہے، پاکستان حکام سے پالیسز میں ترجیحات پر بات چیت ہو رہی ہے۔
ایسٹر پریز نے کہا کہ پاکستان میں مستحقین کو زیادہ موثر طریقے سے امداد دینا چاہتے ہیں، متاثرین کی ازسرنو بحالی کی ضروریات کو ٹارگٹ کر کے امداد کرنے کی ضرورت ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو معاشی استحکام کے لیے اصلاحات کا عمل تیز کرنے کی ضرورت ہے، ملک میں ریکوری پلان کی بروقت تیاری ضروری ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کے لیے کثیر الجہتی اور دوطرفہ امدادی اداروں کے ساتھ مالیاتی ضروریات کو مستقل فراہم کرنے کے لیے بات چیت کر رہے ہیں۔

Recent Posts

پی ٹی آئی عمران خان کو بیرون ملک بھجوانے کی کوشش کر رہی ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے…

34 mins ago

ایک بیوی سے طلاق کے بعد دوسری شادی کرنے والا پہلی رات ہی لٹ گیا

گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)ایک شخص کو دوسری شادی مہنگی پڑ گئی۔ گوجرانوالہ میں دلہا قیصر نے…

45 mins ago

احسن خان کی کرس گیل کے ساتھ ڈانس ویڈیو وائرل

دبئی (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکار احسن خان کی ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر کرس گیل کے…

1 hour ago

گھر کی مرمت کے دوران نئے مالکان کو پرانے مالک کی لاش مل گئی

پیرس (قدرت روزنامہ)فرانس میں گھر کی مرمت کے دوران نئے مالکان کو گھر کے پرانے…

1 hour ago

الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری کو نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز میں الیکشن کمیشن…

2 hours ago

ٹرین کے ذریعے 46 کلو سے زائد چرس سمگلنگ کی کوشش ناکام

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) ریلوے پولیس نے راولپنڈی سٹیشن پر کارروائی کرکے لاکھوں روپے کی منشیات…

2 hours ago