عالیہ اور رنبیر کی بیٹی کے نام پر کرینہ کپور جذباتی ہوگئیں


ممبئی (قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکار جوڑی رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی بیٹی کا نام سامنے آنے پر کرینہ کپور جذباتی ہوگئیں . عالیہ بھٹ کی جانب سے بیٹی کا نام سامنے آنے پر پھپھو کرینہ کپور خان اپنے جذبات کا اظہار کرنے سے خود کو روک نہ سکیں .


انہوں نے اس پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے لکھا کہ راحا کپور کیا میں آپ کو اپنی گود میں اٹھا سکتی ہوں . انہوں نے مزید لکھا کہ میں آپ سے ملنے کے لیے اب اور انتظار نہیں کرسکتی . عالیہ بھٹ کی اس انسٹا پوسٹ پر کرینہ کپور کے علاوہ ردھیما کپور ساہنی، سونی رازدان، انوشکا شرما، ارجن کپور اور بالی ووڈ کی دیگر مشہور شخصیات نے بھی کمنٹس میں ننھیراحا کپور کے لیے اپنی محبت کا اظہار کیا ہے .

. .

متعلقہ خبریں