بھارتی فوج پر تنقید کے بعد ریچا چڈہ انتہا پسندوں کے نشانے پر آگئیں

ممبئی(قدرت روزنامہ) آزاد کشمیر میں قبضے سے متعلق بھارتی فوج کے بیان پر طنز کرنے والی بالی ووڈ اداکارہ کے خلاف انتہا پسندوں نے مہم شروع کردی۔ریچا چڈہ بھارتی فوج کے متعلق ٹوئٹ پر معذرت کرچکی ہیں لیکن انٹرنیٹ صارفین انہیں معاف کرنے کو تیار نہیں ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین ریچا چڈہ کی آنے والی فلم ’فُقرے 3‘ کا بائیکاٹ کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔’فُقرے 3‘ کا پہلا پارٹ 2013ء میں ریلیز ہوا تھا، اس فلم میں ریچا چڈہ نے ’بھولی پنجابن‘ کا لازوال کردار ادا کیا ہے۔
بالی ووڈ اداکارہ ریچا چڈھا کے خلاف ممبئی کے ایک پولیس اسٹیشن میں شکایت اندراج کراتے ہوئے ایف آئی آر درج کرنے کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔

Recent Posts

احمد علی بٹ کی سیریز ‘ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار’ پر سخت تنقید

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف کامیڈین اداکار و میزبان احمد علی بٹ نے…

2 mins ago

میری پیدائش پرامی خوش نہیں ہوئی تھیں: اقرا عزیز

لاہور (قدرت روزنامہ )پاکستانی اداکارہ اقرا عزیز نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی والدہ…

5 mins ago

پی ایس ایل 10 کاآئندہ بر س 8 اپریل سے 20 مئی تک انعقاد ، ونڈو تجویز کر دی گئی

لاہور(قدرت روزنامہ ) پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل ) کے دسویں ایڈیشن کیلئے ونڈو…

21 mins ago

پہلے آڈیشن پر بہت بےعزتی کی گئی، منیب بٹ

کراچی(قدرت روزنامہ) پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار منیب بٹ نے اپنے کیریئر کے شروعات…

22 mins ago

دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ؛ کوچنگ اسٹاف کا اعلان ہوگیا

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹی20…

28 mins ago

شادی کی تقریب میں فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق، دلہا سمیت 4 ملزمان گرفتار

راولپنڈی (قدرت روزنامہ)راولپنڈی میں شادی کی تقریب کے دوران فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق…

28 mins ago