وٹس ایپ نے اسٹوریج بچانے کیلئے نیا فیچر متعارف کرادیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وٹس ایپ نے اسٹوریج بچانے کیلئے نیا فیچر متعارف کرادیا . تفصیلات کے مطابق پیغام رسانی کی ایپلیکیشن وٹس ایپ نے ویدیوز اور تصاویر کی اسٹوریجبچانے کیلئے نیا فیچر متعارف کروادیا .

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق وٹس ایپ نے اپنے پیغام میں بتایا ہے کہ واٹس ایپ میں 90 دن بعد تصاویری اور ویڈیوز خودکار طریقے سے ڈیلیٹ ہو جائیں گے . . فیچر میں 7 دن ، 90 دن اور 24 گھنٹے کے 3 آپشنز صارفین کو فراہم کیے جائیں گے . نیا فیچر اینڈرائیڈ کے بیٹا ورژن میں موجود ہے . . .

متعلقہ خبریں