بلوچستان کے ضلع کچھی کی تحصیل مچ سے اغواء کئے گئے6 میں سے 5 کوئلہ کانکن بازیاب


کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے ضلع کچھی کی تحصیل مچ سے اغواء کئے گئے6 میں سے 5 کوئلہ کانکن بازیاب ہوگئے۔صدرمائنز لیبر یونین اقبال یوسفزئی کے مطابق مچ سے اغواء کئے گئے 5 کوئلہ کانکن بازیاب ہوگئے ہیں
مغوی کانکن بازیاب ہونے کے بعد کوئٹہ پہنچ گئے ہیں بازیاب کانکنوں میں سے تین کا تعلق شانگلہ سے ہے دومقامی ہیںجبکہ ایک مغوی کانکن تاحال لاپتہ ہے، چھ کانکنوں کو 13 نومبر کو مچ کوئلہ مائن فیلڈ سے اغوائ کرلیاگیاتھا۔

Recent Posts

صدر نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) صدر آصف علی زرداری نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا…

4 mins ago

پاکستان اور بھارت کو ایک جیسا ہی دیکھتا ہوں، سنجے لیلا بھنسالی

ممبئی(قدرت روزنامہ) معروف بھارتی فلمساز سنجے لیلا بھنسالی نے کہا ہے کہ اُن کے لیے…

21 mins ago

برازیل میں بارشوں نے تباہی مچادی؛ 29 ہلاک اور 60 لاپتا

برازیلیا(قدرت روزنامہ) برازیل میں ہونے والی شدید بارشوں میں 10 ہزار سے زائد افراد بے…

36 mins ago

گزشتہ ہفتے 15 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ، 18 کی قیمتوں میں کمی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ملک میں مسلسل تیسرے ہفتے بھی مہنگائی کی شرح میں کمی کا…

53 mins ago

بیوی پر تیزاب پھینکنے والے شوہر کو 14 سال قید بامشقت، 10 لاکھ جرمانہ

کراچی(قدرت روزنامہ)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وسطی نے بیوی پر تیزاب پھینکنے والے شوہر کو…

1 hour ago

بلوچستان میں کسانوں سے 5 لاکھ ٹن گندم خریداری شروع کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان حکومت نے کسانوں سے 5 لاکھ ٹن گندم خریداری کا عمل شروع…

1 hour ago