بلوچستان کے ضلع کچھی کی تحصیل مچ سے اغواء کئے گئے6 میں سے 5 کوئلہ کانکن بازیاب


کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے ضلع کچھی کی تحصیل مچ سے اغواء کئے گئے6 میں سے 5 کوئلہ کانکن بازیاب ہوگئے . صدرمائنز لیبر یونین اقبال یوسفزئی کے مطابق مچ سے اغواء کئے گئے 5 کوئلہ کانکن بازیاب ہوگئے ہیں
مغوی کانکن بازیاب ہونے کے بعد کوئٹہ پہنچ گئے ہیں بازیاب کانکنوں میں سے تین کا تعلق شانگلہ سے ہے دومقامی ہیںجبکہ ایک مغوی کانکن تاحال لاپتہ ہے، چھ کانکنوں کو 13 نومبر کو مچ کوئلہ مائن فیلڈ سے اغوائ￿ کرلیاگیاتھا .

. .

متعلقہ خبریں