راولپنڈی میں 16سالہ طالبہ کیساتھ ز۔۔۔۔!بچی نے وزیر اعظم پاکستان سے ایسا مطالبہ کر دیا کہ پاکستانی آبدیدہ ہو گئے
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) راولپنڈی میں 16سالہ طالبہ کیساتھ مدرسے میں افسوسناک سلوک ، بچی سامنے آگئی ، انٹرویو نےدنیا کو خون کے آنسو رونے پر مجبور کر دیا ، تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں پیر ودھائی کے ایک معروف مدرسے میں 16سالہ ایک طالبہ کو مبینہ طور پر ز ی ا د ت ی کا نشا نہ بنا گیا ،
ذرائع کے مطابق بچی کو زیا د ت ی کا نشانہ مدرسے کے مہتمم نے بنایا ، بچی کا وزیر اعظم پاکستان کو کہنا تھا کہ میں غریب ہوں ، میرے والد کا انتقال ہو چکا ہے ، سر پر چھت نہیں ہے اس لیے میرے ساتھ انصاف نہیں کیا جا رہا ، بچی کا کہنا تھا اب میرا بس یہی کہنا ہے کہ اس مدرسےمیں باقی تمام بچیوں کی عزت بھی غیر محفوظ ہے ! بچی کا مزید کیا کہنا تھا ؟ ویڈیو ملاحظہ کریں :