ان کا کہنا ہے کہ چند روز قبل(ن )لیگ کے کارکنوں نے مسلم لیگ ہاوس میں نازیبا الفاظ استعمال کئے تھے، ان تمام وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دیا ہے . . .
کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ(ن) سندھ کے جنرل سیکرٹری اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پارٹی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا . مقامی اخبار’ جنگ‘ نیوز کے مطابق مفتاح اسماعیل نے اپنا استعفیٰ پارٹی صدر شہباز شریف کو بھجوایا ہے جبکہ سابق وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ ن لیگ کراچی کے بعض عہدیداروں اور کارکنوں کے رویے پر استعفیٰ دیا ہے .
متعلقہ خبریں