معروف پاکستانی اداکارہ سونیا حسین نے شادی کرلی؟ نئی تصاویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہسونیا حسین کی نئی تصاویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا۔سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ دلہن کے لباس میں بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں۔

3 2 3 240x300
3 3 2 240x300
3 4 1 240x300
3 5 1 240x300
3 6 1 240x300
3 6 1 240x300
وائرل تصاویر میں سونیا حسین کو اسکن کلر کا عروسی لباس پہنے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے اور ساتھ ہی انہوں نے جس روایتی جیولری کا انتخاب کیا ہے وہ اداکارہ کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہی ہے۔

3 7 1 240x300
3 8 1 240x300
3 9 240x300
سونیا حسین کے اس وائرل فوٹو شوٹ پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کمنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔

3 10 240x3003 11 240x300
3 12 300x157
واضح رہے کہ اداکارہ سونیا حسین سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جاتا ہے۔