صدر نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں 3 ایڈیشنل ججز کی مستقلی کی منظوری دیدی


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)صدرِ مملکت عارف علوی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں 3 ایڈیشنل ججز کی مستقلی کی منظوری دے دی . جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان اور جسٹس ارباب محمد طاہر کی بطور ایڈیشنل جج مستقلی کی منظوری دی گئی ہے .


جسٹس سمن رَفعت امتیاز کی بھی اسلام آباد ہائی کورٹ میں بطور ایڈیشنل جج مستقلی کی منظوری دی گئی ہے . صدرِ مملکت نے مستقلی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 175 اے 13 کے تحت دی ہے .

. .

متعلقہ خبریں