کراچی: گھر سے لاشیں برآمد، وزیراعلیٰ سندھ کا قاتلوں کی گرفتاری کا حکم
کراچی (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شمسی سوسائٹی ملیر میں گھر سے لاشیں ملنے کا نوٹس لیتے ہوئے قاتلوں کی گرفتاری کا حکم دے دیا۔
واقعہ کب اور کیسے پیش آیا؟ مراد علی شاہ نے ایڈیشنل آئی جی کراچی سے افسوسناک واقعے کی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ نے پولیس کو قاتلوں کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا ہے۔