’’بتیاں بجھائی رکھدی دیوا بلے ساری رات‘‘پاکستانی لڑکی کے ڈانس نے انٹرنیٹ پر آگ لگا دی


کراچی (قدرت روزنامہ)(ویب ڈیسک)’’بتیاں بجھائی رکھدی دیوا بلے ساری رات‘‘پاکستانی لڑکی کے ڈانس نے انٹر نیٹ پر آگ لگا دی۔ لتا منگیشکر کے پرانے گانے میرا دل یہ پکارے آجا پر ڈانس سے شہرت پانے والی پاکستانی لڑکی عائشہ کی ایک اور ویڈیو وائرل ہوگئی ،دیکھتے ہی دیکھتے انٹر نیٹ پر دھوم مچ گئی ۔
تازہ ترین ویڈیو میں وہ ’’بتیاں بجھائی رکھدی دیوا بلے ساری رات‘‘گانے پر رقص کررہی ہیں،یہ بھی ایک شادی کی تقریب ہی ہے،لڑکی نے اس گانے میں وہی لباس پہن رکھا ہے جو پہلے گانے میں زیب تن کیا تھا ۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by A B (@aleybhaidani)


ویڈیو کو علی بھائیدانی نے انسٹاگرام پر شیئر کیا اسے 8 ملین سے زیادہ ویوز مل چکے ہیں۔ اس میں دکھایا گیا ہے کہ لاہور کی 18 سالہ لڑکی ایک پاکستانی ٹیلی ویژن شو میں شازیہ منظور کے گانے پر رقص کررہی ہے۔
میرا دل یہ پکارے آجا پر ڈانس کرنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد عائشہ راتوں رات انٹرنیٹ سنسنی بن گئیں۔ اگر آپ نے ابھی تک ویڈیو نہیں دیکھی تو یہ ہے وہ ویڈیو

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by AYESHA (@oyee_ayesha)