ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی دلہن کے لباس میں ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹارحریم شاہ کی دلہن کے لباس میں ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ٹک ٹاکر نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر متعدد ویڈیوز پوسٹ کی ہیں جو کہ ان کے حالیہ برائیڈل فوٹو شوٹ کی ہیں۔

View this post on Instagram
 
A post shared by Hareem Bilal Shah (@hareem.shah_official_account)

اس فوٹو شوٹ میں اداکارہ نے سرخ اور سنہری دلہن کے خوبصورت لباس کا انتخاب کیا۔

View this post on Instagram
 
A post shared by Hareem Bilal Shah (@hareem.shah_official_account)

View this post on Instagram
 
A post shared by Hareem Bilal Shah (@hareem.shah_official_account)

وائرل ویڈیو میں حریم شاہ کو اپنی دوست کے ساتھ گھومتے ہوئے اور پوز دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
اس سے قبل حریم شاہ نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی جسے دیکھنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین برہمی کا اظہار کر رہے تھے۔

View this post on Instagram
 
A post shared by Hareem Bilal Shah (@hareem.shah_official_account)

ویڈیو وائرل ہوتے ہی ٹک ٹاکر کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔گزشتہ دنوں ٹک ٹاکر کی جانب سے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی تھی۔

View this post on Instagram
 
A post shared by Hareem Bilal Shah (@hareem.shah_official_account)

شئیر کی گئی ویڈیو پر مداحوں کی جانب سے شدید تنقید کی جارہی تھی ۔واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر حریم شاہ کو اکثر و بیشتر تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔