اداکارہ علیزے شاہ کی سادگی کے مداح دیوانے


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہعلیزے شاہ کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر میں اداکارہ کو بغیر میک اپ کے دیکھا جاسکتا ہے۔
24 2 2 169x300
24 3 1 168x300
24 4 1 166x300
علیزے شاہ کی سادگی دیکھنے کے بعد مداح انکی تعریف کیے بغیر نہ سکے۔وائرل تصاویر میں اداکارہ کو کار میں بیٹھا ہوا دیکھا جاسکتا ہے۔
اس سے قبل شیئر کی گئی تصاویر میں علیزے شاہ نے سیاہ رنگ کا بولڈ لباس زیب تن کیا ہوا تھا جبکہ انہوں نے اپنے بالوں کو کھلا چھوڑا ہوا تھا۔

View this post on Instagram

A post shared by Izzooo (@alizehshahofficial)


واضح رہے کہ علیزے شاہ اکثر سوشل میڈیا پر متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔