سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی نوجوان لڑکی کی شرمناک تصاویر وائرل


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)’میرا دل یہ پکارے آجا‘ پر رقص کرنے والی عائشہ نامی نوجوان لڑکی آج کل سوشل میڈیا پر متحرک ہیں اور اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کر رہی ہیں۔حال ہی میں عائشہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا رخ کیا جہاں انہوں نے کچھ تصاویر شیئر کیں جنہیں دیکھنے کے بعد صارفین کی جانب سے ملے جلے ردعمل سامنے آئے۔
شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عائشہ نے سیاہ رنگ کا ٹراؤزر اور سرخ رنگ کی شرٹ پہنی ہوئی ہے اور نازیبا پوز میں تصاویر بنائیں جس کے بعد صارفین نے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by AYESHA (@oyee_ayesha)


واضح رہے کہ ’میرا دل یہ پکارے آجا‘پر رقص کرنے کے بعد عائشہ کو نا صرف پاکستان میں بلکہ پڑوسی ملک میں بھی پسند کیا گیا جس کے بعد ان کے سوشل میڈیا پر فالوورز کی تعداد بھی لاکھوں تک جا پہنچی، لیکن اب صارفین کو ان کا یہ انداز بلکل بھی پسند نا آیا۔