پیپلز پارٹی کے 16 ہزار نوجوانوں کے روزگار پر ڈاکا ڈالا گیا : بلاول بھٹو

کراچی (قدرت روزنامہ) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے اعتراف کیا ہے کہ اس بات سے انکار نہیں سندھ میں آج بھی بہت زیادہ مسائل ہیں . ہم آہستہ آہستہ چیزیں بہتری کی طرف لے کر جارہے ہیں .

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پی ڈی ایم کراچی سے جلسوں کا آغاز کر رہی ہے یہ ان کا حق ہے . ہم سب اپوزیشن میں ہیں چاہتے ہیں حکومت کو ٹف ٹائم دیا جائے . پی ڈی ایم کراچی میں جلسہ کر رہی ہے یہ اچھی بات ہے . بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہمارے 16 ہزار نوجوانوں کے روزگار پر ڈاکا ڈالا گیا . حکومت نے نوکریاں دینے کے بجائے روزگار پر لگے افراد کو بیروزگار کردیا . وفاقی حکومت نے عوام کو ایک کروڑ نوکریاں دینے کا وعدہ کیا تھا . وفاقی حکومت عوام کو روزگار دینے کے بجائے ان سے چھین رہی ہے . . .

متعلقہ خبریں