ماضی کی معروف اداکارہ جاناں ملک آج کل کیا کر رہی ہیں؟


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ماضی کی معروف اداکارہ جاناں ملک آج بھی پہلے جیسی ہی حسین اور جوان ہیں۔ڈرامہ انڈسٹری کے کئی مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری اور خوبصورتی کے جلوے دکھانے والی اداکارہ جاناں ملک سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آ تی ہیں اور ہر روز اپنی دیکھ بھال کی روٹین سے متعلق تصویریں اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Jana Malik (@iamjanamalik)


38 سالہ اداکارہ جاناں ملک کا اپنی خوبصورتی اور جواں نظر جِلد کا راز روزانہ کی بنیاد پر ورزش کو بتاتی ہیں۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Jana Malik (@iamjanamalik)


دوسری جانب اداکارہ جاناں ملک کی انسٹاگرام پوسٹس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ اُنہیں بیکنگ کا بہت شوق ہے۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Jana Malik (@iamjanamalik)


اداکارہ آج کل بیکنگ کے شعبے سے جڑی ہوئی ہیں اور آرڈر پر سالگرہ کے خوبصورت کیک تیار کرتی ہیں۔
واضح رہے کہ جاناں ملک نے 2016 میں گلوکار نعمان جاوید سے شادی کی تھی جو کہ ایک سال بعد ہی ٹوٹ گئی تھی۔