شروتی ہاسن کی بغیر میک اپ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل


ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارت کی معروف اداکارہ شروتی ہاسن کی بغیر میک اپ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں . حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Shruti Haasan (@shrutzhaasan)


شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے بالکل بھی میک اپ نہیں کیا ہوا اور بہت پیاری لگ رہی ہیں . واضح رہے کہ شروتی ہاسن متعدد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں جس میں رمیا وستا وئیا، دل تو بچہ ہے جی، گبر سنگھ ودیگر شامل ہیں .

. .

متعلقہ خبریں