بالی ووڈ اداکارہ حنا خان استنبول کو دل دے بیٹھیں!


ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکارہ حنا خان نے اپنے دورہ ترکیہ کی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں . حنا خان نے کیپاڈوشیا میں ہوائی غبارے میں سفر کو خوب انجوائے کیا .

انہوں نے کیپشن دیا کہ میری فہرست میں شامل یہ ایڈونچر مکمل ہوگیا ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Hina Khan (@realhinakhan)


حنا نے کہا کہ کیا یہ مبہوط کر دینے والا تجربہ تھا . تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے گہرے سبز رنگ کی جیکٹ پہنی ہوئی ہے .
ایک دن قبل انہوں نے استنبول میں بنائی گئی ویڈیو شیئر کی، اس ویڈیو میں کلاسک گیت ’ہے اپنا دل تو آوارہ‘ چل رہا ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Hina Khan (@realhinakhan)


حنا نے ویڈیو کو کیپشن دیا کہ استنبول میں میرا جگر کھو گیا جی . انہوں نے کہا کہ استنبول کے ہر کونے اور ہر جگہ پر مجھے سکون نظر آیا، اس جیسی دوسری کوئی جگہ نہیں .

. .

متعلقہ خبریں