مری(قدرت روزنامہ) ہوٹل کے کمرے سے تین افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مری کے علاقے لوہر ٹوپہ کے ہوٹل میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔
ہوٹل کے کمرے میں چار افراد نیم بےہوشی کی حالت میں پائے گئے۔4 افراد میں سے تین دم توڑ گئے۔پولیس کے مطابق واقعے سے متعلق تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔چاروں افراد ہوٹل کے کمرے میں نیم بےہوشی کی حالت میں پائے گئے تھے۔
لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈونلڈ بلَوم نے یکم سے تین مئی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے گورنر پنجاب اور خیبرپختونخوا کیلئے اپنے…
نیویارک(قدرت روزنامہ) فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ نے بالآخر اپنا اصل نام بتا…
لاہور (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف…
پشاور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شیرافضل مروت نے اپنے بھائی کو معاون خصوصی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سیمابیہ طاہر پی ٹی آئی شمالی پنجاب کی صدارت سےمستعفی ہوگئیں، ان…