عمران خان سے پنجاب اسمبلی نہیں ٹوٹ رہی، لگتا ہے سریا اتفاق فائونڈری کا استعمال ہوا ‘ریحام خان


لاہور(قدرت روزنامہ) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ عمران خان سے پنجاب اسمبلی نہیں ٹوٹ رہی لگتا ہے اسمبلی میں سریا اتفاق فائونڈری کا استعمال ہوا ہے اور وہ (ن) لیگ کے ساتھ ملا ہوا ہے۔ انہوں نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بچے کو اگر ہر وقت گود میں اٹھائے رکھیں تو ان کو عادت پڑ جاتی ہے، جیسے ہی گود سے اتارو تو وہ رونے لگ جاتے ہیں اور پورا گھر سر پہ اٹھا لیتے ہیں ۔ ریحام خان نے کہا کہ انتشار خان بہت جلد یہ بھی کہیں گے کہ پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ پنجاب بنانا میری سب سے بڑی غلطی تھی۔

Recent Posts

ملک میں1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی، رپورٹ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ ماہانہ موسمیاتی سمری کے مطابق…

6 mins ago

پاکستان نے اوسلو فائرنگ کے ملزم کو ناروے کے حوالے کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ناروے کے حکام نے کہا ہے کہ پاکستان نے 2022 کے پرائیڈ…

16 mins ago

اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل اور سپریم کورٹ کا حکم نامہ طلب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سندھ ہائیکورٹ نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تعیناتی…

26 mins ago

پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے مرکزی سیکرٹریٹ کو تالے لگ گئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کی سرگرمیاں موقوف ہونے کے بعد پی ٹی…

34 mins ago

شاہ رخ خان کی نئی فلم کی شوٹنگ کا آغاز کب ہوگا؟ اداکار نے خود بتا دیا

کولکتہ(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کے…

45 mins ago

کینیڈا میں مودی سرکار کے ہاتھوں ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کیس میں گرفتاریاں شروع

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کینیڈا میں مودی سرکار کے ہاتھوں ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کیس…

1 hour ago