وائرل ٹک ٹاکر، عائشہ عرف مانو نے ماڈلنگ میں قدم رکھ دیا


لاہور (قدرت روزنامہ)اپنے منفرد اور اچھوتے ڈانس کے سبب راتوں رات شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی ٹک ٹاکر عائشہ عرف مانو کو اب باقاعدہ برانڈز کی جانب سے پروجیکٹس ملنے لگے ہیں۔سوشل میڈیا کی طاقت سے اب ہر بڑا چھوٹا صارف خوب واقف ہو چکا ہے، ایسے میں ٹک ٹاکر عائشہ نے کبھی سوچا بھی نہ ہوگا کہ دوست کی مہندی پر کیا گیا ڈانس اُن کی زندگی ہی بدل دے گا۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Hassan Abdullah PR & Events™️ (@hassanabdullahofficial)


جہاں عائشہ عرف مانو صرف ایک ٹک ٹاکر تھی وہیں آج وہ پاکستان کے مختلف برانڈز کی تشہیر کرتی نظر آ رہی ہیں۔عائشہ عرف مانو کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے جس میں انہوں نے سر پر دوپٹہ اور عبایا پہنا ہوا ہے۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Hassan Abdullah PR & Events™️ (@hassanabdullahofficial)


عائشہ اس وقت متعدد برانڈز کی تشہیر میں کام کر چکی ہیں جن میں ’ویسٹرن آؤٹ فِٹس‘ مغربی لباس بھی شامل ہے۔عائشہ کی جانب سے کروایا گیا نیا فوٹو شوٹ اس وقت انٹرنیٹ پر خوب وائرل ہو رہا ہے جس پر صارفین اپنی مخلتف رائے، پسندیدگی اور ناپسندیدگی کا اظہار کر رہے ہیں۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by AYESHA (@oyee_ayesha)