عمران ریاض خان کا ویزا منسوخ ہونے کے بعد مونس الٰہی اور صحافی کے درمیان ٹوئٹر پر تکرار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) مونس الہی نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ سنا ہے کسی کا ویزہ جرائم پیشہ افراد سے مضبوط روابط ہونے کی وجہ سے منسوخ ہوا اور انہیں ائیرپورٹ سے واپس آنا پڑا۔ انہوں نے اس موقع پر عمران ریاض کا نام نہیں لیا، عمران ریاض نے جواب میں لکھا کہ نام لو نا مونس الٰہی صاحب میرا ویزا کینسل ہوا ہے اور ہاں جن کی وجہ سے ہواہے ان کا نام لینے کی بھی جرات پیدا کرو۔ مونس الٰہی نے جواب میں کہا کہ عمران صاحب اس کا مطلب یہ نہیں کہ آپ ہیں، اس اندازے کو مونس الہی نے ہوا میں اڑتا ہوا تیر قرار دیا۔ جس پر عمران ریاض نے کہا کہ میں یہ بھی جانتا ہوں جناب کو کس نے بتایا ہے، اڑتا تیر تو آپ نے پسند فرمایا ہے، اب دیکھتے جائیے ڈپٹی وزیراعلیٰ صاحب!

Recent Posts

سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی بھارتی اداکارہ روپالی گنگولی نے سیاست میں انٹری دے دی

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی ڈراموں میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ روپالی گنگولی نے بھارتی…

8 mins ago

سابق خاتون رکن اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے بھی استحکام پاکستان پارٹی چھوڑ دی

لاہور(قدرت روزنامہ)استحکامِ پاکستان پارٹی کی رہنما اور سابق رکنِ صوبائی اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے…

14 mins ago

2 صوبوں میں آئندہ بجٹ میں تنخواہیں زیادہ بڑھانے کا اعلان کردیا گیا

کراچی(قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے آئندہ بجٹ میں…

36 mins ago

لندن: میئر کے انتخابات کل ہوں گے، لیبرپارٹی کے صادق خان کئی حریفوں سے مد مقابل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لندن میں میئر کے انتخابات کل ہوں گے جس میں لیبرپارٹی کے…

1 hour ago

کینیڈا: تحریک خالصتان کے زور پکڑنے پر مودی سرکار شدید عدم تحفظ کا شکار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کینیڈا میں تحریک خالصتان کے زور پکڑنے پر مودی سرکار شدید عدم…

1 hour ago

پی ٹی آئی کارکنان کے پی حکومت سے ناراض کیوں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سرگرم کارکن ہیں اور پارٹی کے ہر احتجاج…

1 hour ago