وہ پاکستانی جوچھٹی پر آئے ہوئے ہیں وہ پاکستان سے ڈائریکٹ سعودیہ جا سکیں گے۔سعودی حکومت کا بڑا فیصلہ

ریاض (قدرت روزنامہ)سعودی حکومت کی جانب سے فلائٹس آپریشن کے حوالے سے بڑی خبر آگئی۔

سعودی عرب کے رہائشی ویزہ والےوہ افراد جن کو سعودی عرب کے اندر دو خوراکیں لگ چکی ہیں انہیں سعودی عرب میں داخلے کی اجازت دے دی گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق ایسے افراد جن کو ایسٹرازنیکا،فائیزر،جونسن یا موڈرنا کی دو خوراک لگی ہیں اور وہ پاکستان چھٹی پر آئے ہوئے ہیں تو وہ پاکستان سے ڈائریکٹ سعودیہ جا سکیں گے۔