ذوالقرنین سکندر نے اپنے نومولود بچے کی ویڈیو شیئر کر دی


لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان کے معروف ٹک ٹاکر ذوالقرنین سکندر نے اپنے نومولود بچے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔ذوالقرنین نے اپنے نومولود بچے کے کان میں خود اذان دیتے ہوئے ویڈیو شیئر کی ہے، اُن کا بتانا ہے کہ وہ اس لمحے جذباتی ہو گئے تھے۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Zulqarnain Sikandar (@ch.zulqarnain25)


انہوں نے اپنی ویڈیو کے کیپشن میں دعا کرتے ہوئے لکھا کہ اللّٰہ سب کو اولاد کی نعمت سے نوازے، آمین۔دوسری جانب کنول نے بھی بچے کی روتے ہوئے ویڈیو شئیر کی ہے، انہوں نے کیپشن میں اللّٰہ کا شکر ادا کیا۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Kanwal Aftab (@kanwal.135)


واضح رہے کہ گزشتہ روز کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر کے ہاں 30 نومبر کو پہلی اولاد کی پیدائش ہوئی ہے۔


معروف ٹک ٹاکرز نے یہ خوشخبری اپنے سوشل میڈیا کے ذریعے مداحوں کے ساتھ شیئر کی۔


تاحال اِنہوں نے اپنے پہلے بچے کی جنس سے متعلق کوئی پوسٹ شیئر نہیں کی۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Zulqarnain Sikandar (@ch.zulqarnain25)


واضح رہے کہ کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر نے کچھ روز قبل ہی اپنے نوازائیدہ بچے کی شاپنگ کرتے ہوئے یوٹیوب پر بلاگ شیئر کیا تھا۔