’میرا دل یہ پکارے‘ پر ڈانس کرنے والی لڑکی کی شرمناک ویڈیو وائرل؛ صارفین آگ بگولہ


لاہور (قدرت روزنامہ)’میرا دل یہ پکارے آجا‘ پر رقص کرنے والی عائشہ نامی نوجوان لڑکی پچھلے کئی دنوں سے سرخیوں میں ہیں جہاں پاکستان میں ان کے ڈانس کو پسند کیا گیا وہیں پڑوسی ملک بھارت میں بھی انہیں کافی شہرت ملی۔
ویڈیو وائرل ہونے کے بعد عائشہ نے اپنی کچھ ایسی تصاویر شیئر کیں جنہیں دیکھنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا اور اب ان کی ایک نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by AYESHA (@oyee_ayesha)


وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عائشہ نے کلیجی رنگ کی شرٹ اور جینز پہنی ہوئی ہے اور ایک گانے پر لپسنگ کر رہی ہیں۔
عائشہ کا یہ انداز صارفین کو ایک آنکھ نا بھایا اور انہیں لباس کی وجہ سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا، کسی نے ان کے اس انداز کو بے شرمی قرار دیا تو کسی نے انہیں مناسب لباس زیب تن کرنے کا مشورہ دیا۔واضح رہے کہ عائشہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر ان کے فالوورز کی تعداد لاکھوں میں پہنچ گئی۔