ثناء خان کے شوہر کا جنید جمشید سے کیا تعلق ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارتی شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہنے والی سابق اداکارہ ثناء خان انڈسٹری چھورنے کے بعد بھی سوشل میڈیا پر خبروں کی زینت بنی ہوئی ہوتی ہیں۔ثناء خان نے مفتی انس سے شادی کر کے اپنی زندگی کو اسلام کے تحت گزارنے کا عزم کیا ہے۔
حال ہی میں وہ اپنے شوہر مفتی انس کے ہمراہ مالدیپ گھونے گئی ہوئی تھیں جہاں سے ان کی بہت سی تصاویر سامنے آئی جن کو بہت زیادہ پسند کیا گیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Saiyad Sana Khan (@sanakhaan21)


لیکن آج یہاں ہم بات کریں گے کہ ثناء خان کے شوہر، مفتی انس کا مرحوم جنید جمشید سے آخر کیا تعلق تھا اور اس حوالے سے ثناء خان نے کیا کہا ہے؟
ثناء خان کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر مفتی انس مرحوم جنید جمشید کے دوست تھے اور ان دونوں میں دوستی کا گہرا تعلق تھا۔شہادت سے پہلے جنید جمشید نے مفتی انس کو ایک وائس نوٹ بھی بھیجا تھا جو انھوں نے آج تک محفوظ کرکے رکھا ہے۔
ثناء خان نے یہ باتیں ایک درس کے دوران کیں جس کیں اور شادی کے بعد انھوں نے اداکاری کا کوئی پراجیکٹ نہیں لیا ہے۔