شہناز گِل کا سدھارتھ شکلاء کی سالگرہ کے موقع پر جذباتی پیغام


ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارت کی معروف اداکارہ و گلوکارہشہناز گِل نے اپنے بوائے فرینڈ سدھارتھ شکلاء کی سالگرہ کے موقع پر جذباتی پیغام شیئر کیا ہے۔ریئیلٹی شو بگ باس سیزن 13 کے فاتح سدھارتھ کی آج سالگرہ ہے، اس موقع پر اداکارہ شہناز گِل جذباتی ہوگئیں۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Shehnaaz Gill (@shehnaazgill)


شہناز گِل نے سوشل میڈیا پر سدھارتھ شکلاء کی ایک تصویر شئیر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ میں تم سے دوبارہ ملوں گی۔

یاد رہے کہ گزشتہ برس 2 ستمبر کو سدھارتھ شکلاء 40 برس کی عمر میں اچانک دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئے تھے۔