ہانیہ عامر نے بے شرمی کی تمام حدیں پار کردیں، تصاویر وائرل


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اور معروف اداکارہ ہانیہ عامر اکثر سوشل میڈیا پر متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے بھی خوب پسند کیا جاتا ہے۔حال ہی میں معروف اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا رخ کیا جہاں انہوں نے کچھ تصاویر شیئر کیں جس پر ان کے فینز کی جانب سے ملے جلے ردعمل سامنے آ رہے ہیں۔
شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ڈمپل کوئن نے بلیک رنگ کا کافی بولڈ لباس پہنا ہوا ہے اور وہ کسی ریسٹورنٹ میں موجود ہیں ۔تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہہانیہ عامر کافی خوشگوار موڈ میں تصاویرکے لئے مختلف پوز دے رہی ہیں۔
وائرل تصاویر دیکھیں:

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by All Pakistan Drama Page (@allpakdramapageofficial)

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Hania Aamir 哈尼亚·阿米尔 (@haniaheheofficial)


ہانیہ عامر کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو مداحوں کو خوب پسند آئیں اور اداکارہ کی تعریفیں بھی کی۔
واضح رہے کہ ہانیہ عامر نے ڈرامہ سیریل ’میرے ہمسفر‘، ’عشقیہ‘، ’سنگِ ماہ‘ اور کئی مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔