شہناز گل نے وکی کوشل کیساتھ دلچسپ کھیل کھیلا؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل


ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی اداکارہ و بگ باس 13 کی شہناز گل کی اداکار وکی کوشل کے ساتھ دلچسپ کھیل کھیلانے کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے . حال ہی میں شہناز گل نے اپنے شو دیسی وائبز وِد شہناز گل میں وکی کوشل کو مدعو کیا .


اس دوران شہناز نے اپنے شو کی آنے والی نئی قسط کی شوٹنگ کے دوران وکی کوشل کے ساتھ ہونے والی دلچسپ بات چیت کے حوالے سے ایک ویڈیو شئیر کی .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Shehnaaz Gill (@shehnaazgill)


اس ویڈیو میں دونوں بات چیت کے علاوہ پلک جھپکنے کا کھیل کھیلتے دکھائی دے رہے ہیں . یڈیو شئیر کرواتے ہوئے شہنازگل نے لکھا کہ اتنا ہینڈسم منڈا ہو سامنے تو کوئی بھی کھو جائے گیم تو بس بہانہ تھا .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Shehnaaz Gill (@shehnaazgill)


اس ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Shehnaaz Gill (@shehnaazgill)


واضح رہے کہ اداکار وکی کوشل اس وقت اپنی آنے والی فلم گووندا نام میرا کی تشہیر میں مصروف ہیں . اس فلم میں وکی کوشل کے علاوہ بھومی پیڈنیکر اور کیارا ایڈوانی بھی شامل ہیں، یہ فلم 16 دسمبر کو سنیما گھروں میں ریلیز کی جائے گی .

. .

متعلقہ خبریں