یہ کون سی مشہور اداکارہ کا بچپن ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ہم نام اور شکل سے ہر اداکر کو جانتے بھی ہیں اور ان کے فن اور شہرت کے باعث پہچانتے بھی ہیں۔لیکن ان کا بچپن کیسا ہوتا ہے اور یہ اپنے بچپن میں کیسے دکھتے ہیں یہ ہم میں سے کوئی نہیں جانتا ہے تاہم اس حوالے سے جاننے میں کافی شوق ضرور ہوتا ہے۔
اکثر آپ نے دیکھا ہوگا کہ اداکار اپنے بچپن کی کچھ یادیں اور تصاویر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے نظر آتے ہیں ویسے ہی آج ہم ایک اداکارہ کا بچن آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔
اس تصویر کو غور سے دیکھیں اور بتائیں کہ یہ پاکستان کی کون سی مشہور اداکارہ ہیں؟

یقیناً آپ نے بالی وڈ کی اس مشہور اداکارہ کو نہیں پہچانا ہوگا لیکن ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ یہ مشہور اداکارہ انوشکا شرما ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by AnushkaSharma1588 (@anushkasharma)


جی ہاں! رکشا بندھن کے موقع پر اداکارہ انوشکا شرما نے اپنے بھائی کو راکھی باندھتے ہوئے اپنی بچپن کی کچھ یادیوں کو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by AnushkaSharma1588 (@anushkasharma)


انوشکا کے اس پوسٹ میں ایک تصویر ان کے بچپن کی ہے جبکہ ایک تصویر میں وہ اپنے بھائی کو راکھی باندھتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔اپنے بھائی کے ساتھ اپنے رشتے کو باتے ہوئے اداکارہ نے لکھا ہے کہ’کبھی نا ختم ہونے والا رشتہ‘ ۔