لاہور (قدرت روزنامہ)پنجاب میں مزید 2 ہزار ڈاکٹرز اور نرسز کو بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں بھرتی کیلئے ریکوزیشن پنجاب پبلک سروس کمیشن کے سپرد کردی گئی ہے۔لاہور میں وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیرصدارت اجلاس ہوا۔
اس موقع پر صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ 2018ء سے اب تک ریکارڈ 90 ہزار سے زائد ڈاکٹرز، نرسز اور پیرامیڈکس کی بھرتیاں کیں۔
انہوں نے کہا کہ 703 ڈاکٹر دسمبر میں اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن جوائن کرلیں گے۔ڈاکٹر یاسمین راشد کے مطابق 100 مرد اور800 خواتین نرسز بھرتی کی جائیں گی۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے…
گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)ایک شخص کو دوسری شادی مہنگی پڑ گئی۔ گوجرانوالہ میں دلہا قیصر نے…
دبئی (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکار احسن خان کی ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر کرس گیل کے…
پیرس (قدرت روزنامہ)فرانس میں گھر کی مرمت کے دوران نئے مالکان کو گھر کے پرانے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز میں الیکشن کمیشن…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) ریلوے پولیس نے راولپنڈی سٹیشن پر کارروائی کرکے لاکھوں روپے کی منشیات…