صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا ہے ، آئی ایس پی آر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہنےصدرمملکت کااستقبال کیا ، صدرمملکت عارف علوی کوگارڈآف آنرپیش کیاگیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق صدرمملکت نے یادگارشہدا پرحاضری دی ، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ صدرمملکت اورآرمی چیف کےدرمیان ملاقات ہوئی جس میں خطےکی صورتحال اورقومی سلامتی کےامورپربات چیت ہوئی۔آئی ایس پی آر نے بتایا کہ صدرمملکت نےپاک فوج کی آپریشنل تیاریوں کوسراہا اور صدرمملکت کوسائبرسیکیورٹی اوردیگرامورپربریفنگ دی گئی۔

Recent Posts

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی پنجاب کی نئی قیادت سے ملاقات ، صحت، آئی ٹی اور ثقافتی شعبوں میں تعاون کی حمایت

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈونلڈ بلَوم نے یکم سے تین مئی…

1 hour ago

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے گورنر پنجاب اور کے پی کیلئے امیدوار نامزد کردیئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے گورنر پنجاب اور خیبرپختونخوا کیلئے اپنے…

2 hours ago

فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ نے بالآخر اپنا اصل نام بتا کر لوگوں کو حیران کر دیا

نیویارک(قدرت روزنامہ) فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ نے بالآخر اپنا اصل نام بتا…

3 hours ago

نواز شریف کی طبیعت ناساز، نجی ہسپتال میں معائنہ کیا گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف…

3 hours ago

شیرافضل مروت کی بھائی کو صوبائی کابینہ سے نکالنے کی تردید

پشاور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شیرافضل مروت نے اپنے بھائی کو معاون خصوصی…

3 hours ago

سیمابیہ طاہر پی ٹی آئی شمالی پنجاب کی صدارت سےمستعفی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سیمابیہ طاہر پی ٹی آئی شمالی پنجاب کی صدارت سےمستعفی ہوگئیں، ان…

4 hours ago