مریم نواز کے بیٹے جنید صفد ر کی اپنے نکا ح کی تقریب میں گانا گانے کی ویڈیو وائرل

لند ن (قدرت روزنامہ)سلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی اپنے نکاح کی تقریب میں گانا گانے کی ویڈیو سوشل میڈ یا پر وائرل ہوگئی . تفصیلات کے مطابق جنید جنید صفد کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرا م پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی جس میں وہ اپنے نکا ح کی تقریب کے دوران ماضی کا مقبول ترین گانا’ کیا ہو اتیرا وعدہ‘ خوبصورت آواز میں گا رہے ہیں .

انسٹا گرام پر شیئر کی گئی ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ ’ جنید صفدر ایک بار پھر اپنے عزیز انکل حمزہ شہباز کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے‘ . . .

متعلقہ خبریں