اسکول میں پڑھایا جانیوالا مطالعہ قرآن حکیم کا جعلی ایڈیشن فروخت ہونے لگا


چارسدہ(قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا حکومت کی طرف سے تعلیمی اداروں میں پڑھایا جانے والا مطالعہ قرآن حکیم کاجعلی ایڈیشن مارکیٹ میں فروخت ہونے لگا . تین نا معلوم مفتیوں نے علم فاؤنڈیشن کے ملکیتی کتاب پر اپنا نام چھپوا کر فروخت کیلئے مارکیٹ میں رکھ دی .


ایف آئی اے کے پاس کارروائی کیلئے درخواست جمع . اس حوالے سے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے علم فاؤنڈیشن کراچی کے مولانا نور الاسلام نے کہا کہ مذکورہ کتاب کے مولفین میں وہ خود بھی شامل ہیں اور علم فاؤنڈیشن کے زیر اہتما م تمام مکاتب فکر کے 36علماءپر مشتمل ٹیم نے کئی سال کے محنت کے بعد ایک ایسی کتاب تیار کی جو نہ صرف آسان فہم ہے .

. .

متعلقہ خبریں