وائرل ٹک ٹاکر عائشہ عرف مانو کا پہلا برائیڈل فوٹو شوٹ
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مشہور گانے ’میرا دل یہ پکارے آجا‘ کے ری مکس ورژن پر منفرد ڈانس کر کے راتوں رات مشہور ہونے والی ٹک ٹاکر عائشہ نے اب فیشن کی دنیا میں بھی قدم رکھ دیا ہے۔
View this post on Instagram
عائشہ عرف مانو باقاعدہ فیشن ماڈل بن چکی ہیں۔
View this post on Instagram
عائشہ کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا صارفین کو کچھ خاص پسند نہیں آیا۔
View this post on Instagram
سوشل میڈیا صارفین نے اُن کے کپڑوں اور میک اپ پر دل کھول کر تنقید کی۔