انتخابات کا بروقت انعقاد ڈیجیٹل مردم شماری کے حتمی نتائج سے مشروط، الیکشن کمیشن


اسلام آباد(قدرت روزنامہ)الیکشن کمیشن نے وزارت منصوبہ بندی کو کہا ہےکہ اگر 31مارچ 2023تک ڈیجیٹل مردم شماری کے حتمی سرکاری نتائج دستیاب نہ ہوئے تو عام انتخابات 2023کا وقت پر انعقاد مشکل ہوجائے گا۔
نتائج 31مارچ تک مہیا نہ کئے گئے تو عام انتخابات کرانا مشکل ہوں گے۔