دانت نہ کبھی گندے ہونگے اور نہ کبھی سڑیں گے، کیڑا بھی ہو گا تو ہمیشہ کیلئے ختم ہو جائے گا ، زبردست نسخہ
اور ہمارے دانت ہمیشہ صاف دکھائی دیں . لیکن دانتوں کی چاہے جتنی بھی اچھے صفائی کرلی جائے . ہمارے منہ اور دانتوں میں بیکٹیریا ہمیشہ ہوتے ہیں . جب بھی ہم کچھ کھاتے ہیں توہمارے منہ میں موجود بیکٹیریا چبائے چبائے کھانوں میں موجود پروٹین ، گلوکوزاور بائیو پروڈکٹس کا استعمال کرکے ہمارے دانتوں کے آس پاس پلاک بنانے لگ جاتے ہیں . یہاں ایک سفید رنگ کا ہلکا ہوتا ہے . جو ہمیں آسانی سے دکھائی نہیں دیتا . لیکن جب یہ تھوڑا موٹا ہونے لگ جاتا ہے . تو ہم اسے اپنے اوپر ہی سب سے پیچھے والے دانتوں پر زبان کے ساتھ محسو س کر سکتے ہیں . دانتوں کے اندر ٹوتھ پیسٹ ڈالنے پر نکلنے والا سفید مادہ ہی پلاک ہوتا ہے . عام طور اسے برش سے ہٹایا جاسکتا ہے . زیادہ تر لوگ باہر سے نکالنے پر زیادہ توجہ دیتے ہیں . جلد بازی میں برش کرتے ہوئے دانتوں کے پچھلے حصے کو نظرانداز کردیتے ہیں . ایسے میں دانتوں کی پچھلی اور اندرونی سطح پلاک جمع ہونا لگ جاتا ہے . اور آہستہ آہستہ زرد ہوکر زیادہ مضبوط اور ضدی بن جاتا ہے . ایسے میں دانتوں کے اندرونی سطح پر ہلکے اور پیلے دانت نظر آنے لگ جاتے ہیں . جسے ٹارٹر کہا جاتا ہے . ٹارٹر میں کئی طرح کے چپ چپے بیکٹیر یا پائے جاتے ہیں . اور اسے برش کے ذریعے آسانی سے نہیں نکالا جاسکتا . اسی لیے عام طور پر اس کےلیے زیادہ تر لوگ ڈائینٹیسٹ کےپاس صفائی کےلیے جاتے ہیں . حالانکہ دانتوں میں ٹارٹر جمع ہونے سے نقصان کا ایک عرصے تک پتہ نہیں نکلتا . لیکن جیسے وقت گزرتاجاتا ہے تو یہ اپنا اثر دکھانا شروع کردیتا ہے . دانتوں میں جب ٹارٹر اور پلاک میں بیکٹیریا موجود ہوتے ہیں . جب بھی ہم میٹھا کھاتے ہیں تو اس میٹھے سے ایسڈ بنا کر دانتوں کے مسوڑھوں کو آہستہ آہستہ کمزور کر دیتے ہیں . جب دانتوں پر کہیں کہیں کالے دھبے نظر آنے لگیں . تو یہ دانتوں میں کیڑوں لگنے کا شروعاتی اثر مانا جاتا ہے . اگر ان کو لمبے عرصے تک نظر انداز کیاجاتا ہے . تو یہ دانتوں کے اینیمل تہہ کو کمزور کرکے انہیں کھوکھلابنانا لگ جاتا ہے . گھریلو نسخے کی مدد دانتوں میں پیلے پن کے ساتھ ساتھ ضدی ٹارٹر سے آسانی سے چھٹکارا پایا جاسکتا ہے . اس میں جو سب سے پہلا نسخہ ہے اس کےلیے ہمیں ضرورت ہوگی ٹماٹر اور سنگترے کے چھلکے اور نمک کی . ایک پورے اورنج کا چھلکااور آدھے ٹماٹر کو مکسچر میں ڈال کر اس کا پیسٹ بنا لیں . اب اس تیار پیسٹ کو اپنے ٹوتھ بر ش پر ڈال ایک چٹکی نمک ملا لیں . اس کے بعد اس مکسچر سے اپنے دانتوں کی اچھی طرح سے صفائی کر لیں . برش کرتے ہوئے زیادہ پریشرنہ لگائیں . بلکہ ہلکے ہاتھ سے برش کریں . اور ساتھ ساتھ ان جگہوں کو اچھی طرح کور کریں . جہاں پر پیلا پن زیادہ جمع ہو اہے . چار سے پانچ منٹ اچھی طرح بر ش کرنے کے بعد کلی کریں . اس کے بعد ایک منٹ کے لیے اپنے روزانہ کے استعمال سے ٹو تھ پیسٹ کے ذریعے استعمال کریں . ٹماٹر اور اورنج میں وٹامن سی کی بھرپو ر مقدار موجود ہوتی ہے . اور ساتھ ہی اس کی اینٹی بیکٹیریل پراپرٹیز ٹارٹر بنانے والے بیکٹیریاکے خلاف بہت تیزی سے اثر دکھاتی ہے . اس نسخے کو لگاتار تین دن کے استعمال کے بعد آپ دیکھیں گے . کہ دانتوں میں پیلاپن، پلاک اور ٹارٹر صاف ہوتا جائے گا . . .