کھیل

لاڈوں سے پلی بیٹی بابُل کا انگنا چھوڑ کر چلی ۔۔ شاہد آفریدی کی بیٹی اور شاہین آفریدی کی شادی کس دن ہوگی؟ تاریخ کا اعلان کردیا


کراچی (قدرت روزنامہ)شاہد آفریدی کی بیٹی انشاء آفریدی کا رشتہ قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی سے گذشتہ سال طے کیا گیا تھا۔ ان کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی ہے۔ نجی ویب سائٹ کے مطابق دونوں کی شادی 3 فروری 2023 کو ہوگی۔
شادی سے متعلق مزید کچھ تفصیلات تو سامنے نہیں آسکیں البتہ دونوں جانب سے بھرپور تیاریاں جاری ہیں۔ جس پر مداح شاہین اور انشاء دونوں کو مبارکباد اور خوش رہنے کی دعائیں دے رہے ہیں۔

 

🔴 LIVE: Sheikh Rasheed Meets Imran Khan in Adiala Jail | Press Conference at Supreme Court 🏛️🔥



http://dailyqudrat.pk For Latest Videos Please Subscirbe The Channel

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Shaheen Shah Afridi (@ishaheenafridi10)


کچھ وقت قبل ایک انٹرویو میں بات کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا تھا کہ: جتنا میری بیٹی مجھے تنگ کررہی ہے میں چاہ رہا ہوں کہ اس کی جلدی سے شادی کر دوں۔ یہ اس کی اپنی خواہش کہ وہ ابھی مزید پڑھنا چاہ رہی ہے۔ شاید آئندہ سال شادی ہوسکتی ہے۔

متعلقہ خبریں